Tuesday, 24 April 2012

بوڑھے والدین کے ساتھ حسن سلوک


وَقَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعْبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالْوٰلِدَیۡنِ اِحْسٰنًا ؕ اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنۡدَکَ الْکِبَرَ اَحَدُہُمَاۤ اَوْکِلَاہُمَا فَلَا تَقُلۡ لَّہُمَاۤ اُفٍّ وَّلَا تَنْہَرْہُمَا وَقُلۡ لَّہُمَا قَوْلًاکَرِیۡمًا ﴿۲۳﴾
اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کو نہ پُوجو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو اگر تیرے سامنے ان میں ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں (ف۵۹) تو ان سے ہُوں نہ کہنا (ف۶۰)اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے تعظیم کی بات کہنا (ف۶۱)
 And your Lord commanded that worship not any else except Him and do good to parents. If either or both of them reach old age before you, utter not even a faint cry to them and chide them not and speak to them the word of respect.

 وَ اخْفِضْ لَہُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَۃِ وَقُلْ رَّبِّ ارْحَمْہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا ﴿ؕ۲۴﴾
اور ان کے لئے عاجزی کا بازو بچھا (ف۶۲) نرم دلی سے اور عرض کر کہ اے میرے رب تو ان دونوں پر رحم کر جیسا کہ ان دنوں نے مجھے چھٹپن میں پالا (ف۶۳)
 And spread for them the arm of humility with tender heart and say, 'O my Lord; have mercy on these both as they both brought me up in my childhood.'

 رَبُّکُمْ اَعْلَمُ بِمَا فِیۡ نُفُوۡسِکُمْ ؕ اِنۡ تَکُوۡنُوۡا صٰلِحِیۡنَ فَاِنَّہٗ کَانَ لِلۡاَوّٰبِیۡنَ غَفُوۡرًا ﴿۲۵﴾
تمہارا رب خوب جانتا ہے جو تمہارے دلوں میں ہے (ف۶۴) اگر تم لائق ہوئے (ف۶۵)تو بیشک وہ توبہ کرنے والوں کو بخشنے والا ہے
 Your Lord knows well what is in your hearts, if you be righteous, then no doubt. He is Forgiving to those who repent.

No comments:

Post a Comment